مسی ساگہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ،ظلم و بربریت بند کرنے کا مطالبہ

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز،19مئی،2021
مسی ساگہ میں منگل کی شام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے ایک زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مظاہرین اسرائیل کی ظلم و بربر یت بند کروانے کا مطالبہ کر رہے تھے جبکہ فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لئے بھی نعرے لگائے گئے۔ مظاہرے کا اہتمام فلسطین ہاؤس نے کیا تھا۔


متعلقہ خبریں