مسی ساگہ کی رہائشی عمارت کے تمام مکینوں کا کرونا ٹیسٹ ہوگا، پانچ کیسوں کی تصدیق

 

قومی آواز ،
کینیڈین نیوز15،فروری، 2021،
پبلک ہیلتھ حکام کے مطابق مسی ساگہ کی ایک رہائشی عمارت میں کرونا وائرس کے 5 کیس سامنے آئے ہیںجس کے بعد حکام کا کہنا ہے تمام رہاشیوں کا رونا ٹیسٹ کرایا جائے گا تاہم کسی مخصوص عمارت کے نام اور محل وقوع کی وضاحت نہیں کی گئی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔حکام کے مطابق اس عمارت کے پانچ افراد میں کورونا واریانٹ وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔واضح رہے کہ واریانٹ کورونا کی قسم جنوبی افریقہ میں سامنے آئی تھی تب سے اب تین سو اکیاون افراد میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں