مس یونیورس کے مقابلے میں میکسیکو کی آندریا میرا نے میدان مار لیا، تاج سر پر سجا دیا گیا

قومی آواز،

شو بز نیوز،17مئی ،2021

امریکی ریاست فلوریڈا میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں میکسیکو کی حسینہ آندریا میرا نے مقابلے میں شریک ستر حسیناءوں کو شکست دے کر مقابلہ جیت لیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مقابلے کے کئی مراحل طے کرنے کے بعد فائنل راءونڈ میں آندریا میرا فاتح قرار پائیں اور تاج ان کے سر پر سجا دیا گیا ۔ برازیل کی حسینہ دوسرے جبکہ پیرو کی حسینہ تیسرے نمبر پر رہی ۔


متعلقہ خبریں