مشترکہ اجلاس سے بھاگنا حکومت کے اکثریت کھونے کا ثبوت ہے، شہباز شریف

قومی آواز
قومی نیو ز، 12نومبر،2021
ابوزیشن رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس بلانے کے اعلان کے بعد حکومت کاپیچھے ہٹ جانا اور اجلاس کو ملتوی کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت اپنی اکثریت کھو چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی کالے قوانین کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ آئی وی ایم اور انتخابی اصلاحات سے متعلق قوانین واپس لیے جائیں۔


متعلقہ خبریں