مشتری ہوشیار باش، کورونا کے باعث دنیا میں غذائی قلت پیدا ہونے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز15اپریل ، 2020،
اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے دنیا میں قائم خوراک کی فراہمی کا قدرتی اور پیچیدہ نظام شدید متاثر ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں دنیا میں خوراک کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔عالمی ادارہ خوراک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گو ابھی دنیا کے اسٹوروں میں اسٹاک موجود ہے تاہم آگے اشیائے خوراک کی قلت ہو سکتی ہے۔


متعلقہ خبریں