مشہور اداکار اور میوزیشن لوئیس رینکن کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق، پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2اکتوبر ، 2019،
اونٹاریو پروونشل پولیس کے مطابق مشہور اداکار اور میوزیشن چھیاسٹ سالہ لوئیس رینکن شیلبورن میں ایک کار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہو گئے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کی عمر چھیاسٹ سا ل تھی۔ ان کا تعلق جمیکا سے تھا۔ وہ بہت عرصہ پہلے اونٹاریو میں آ کر بس گئے تھے۔ شو بز حلقوں نے ان کی موت گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔


متعلقہ خبریں