مشہور چائنیز فلم ڈائریکٹر چانگ کائی اپنے ماں باپ سمیت وائرس کی زد میں آ کر ہلاک

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19فروری، 2020،
چائنا سے آنے والی اطلاعات کے مطابق مشہور چائنیز فلم ڈائریکٹرپچپن سالہ چانگ کائی اپنے ماں باپ سمیت کرونا وائرس سے ہونے والی بیماری میں مبتلہ ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اتھارٹیز کے مطابق ان کی ہلاکت وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے ووہان میں ہوئی۔یہ اب تک کی ہلاکتوں میں سب سے ہائی پروفائل ہلاکت بتائی جا رہی ہے۔


متعلقہ خبریں