جمعرات25 اکتوبر 2018 بینک آف کینیڈا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ریٹ آف انٹریسٹ میں اضافہ کر رہا ہے۔2017کے بعد سے انٹریسٹ ریٹ میں اضافے کا یہ پانچواں موقع ہے۔بینک نے نیا ریٹ 1.75مقرر کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کینیڈا کی معاشی پوزیشن بہت بہتر ہے جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔
قومی آواز:ٹورنٹو