قومی آواز،
عالمی نیو ز ، 28دسمبر ،2021
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک میں سے کسی نے بھی اس کی سرحدوں پر کوئی چھیڑ چھاڑ اور جارحیت کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔۔۔۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ انہوں نے مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں بصورت دیگر روس کی جانب سے اس کا جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین میں جاری جنگ کو روکنے کے لئے سلامتی کی ضمانت کو پورا کرنا ضروری ہے۔