مقررہ وقت پر اولمپک گیمز کا انعقاد ممکن نہیں، جاپانی وزیر برائے اولمپک کی نیوز کانفرنس

قومی آواز :ٹوکیو،
کینیڈین نیوز،3مارچ ، 2020،
جاپان کی وزیر برائے اولمپک سیکو ہاشی موتو نے ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اولمپک اپنے مقررہ وقت چوبیس جولائی کو کروانا ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا کرونا وائرس ہے جس نے دنیا کے ساٹھ سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس میں جاپان بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اولمپک حالات کے معمول پر آنے پر ہی کرائے جا سکیں گے۔


متعلقہ خبریں