ملکی معیشت بحال ہو رہی ہے اور اقتصادی اعشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں، شوکت ترین

 

قومی آواز،
قومی نیوز،10جون، 2021
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بحال ہو رہی ہے اور اقتصادی اعشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اس موقع پر معاون خصوصی برائے محصولات وقار مسعود بھی موجود تھے شوکت ترین نے اس موقع پاکستان اکنامک سروے برائے دو ہزار بیس اکیس بھی پیش کیا۔


متعلقہ خبریں