منی سوٹا کی جانب سے جارج فلائیڈ کی موت پر پولیس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

قومی آواز :منی سوٹا،
کینیڈین نیوز3 جون، 2020،
منی سوٹا کی جانب سے سیاہ فام جارج فلائیڈ کی موت کے بارے میں پولیس کے خلاف ایک آئینی درخواست عدالت میں دائر کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ منی پولس شہر میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام ملزم جارج فلائیڈ ہلاک ہو گیا تھا جس کے بعد سے امریکہ بھر میں ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک چھ سے زائد افرا د اور پولیس والے ہلاک ہو چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں