مودی سرکار کی پالیسی پاکستان کے مقابلے میں کمزور ہے، نیو یارک ٹائمز

قومی آواز :نیو یارک،
کینیڈین نیوز27 مئی ، 2020،
نیو یارک ٹائمز نے اپنی تازہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار کی کورونا کے حوالے سے پالیسیاں پاکستان کے مقابلے میں کمزور ہیں۔ اخبار کے مطابق بھارت میں سخت لاک ڈاﺅن کے باوجود ہلاکتیں پاکستان کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ جبکہ پاکستان میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کر دی گئی ہے۔اخبار کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ مودی سرکار نے اس بارے میں درست حقائق نہیں دئیے جس کی وجہ سے کورونا نقصان زیادہ ہو رہا ہے۔


متعلقہ خبریں