مودی نے پاکستان کی برتری کا اعتراف کرلیا

قومی آواز: نئی دلی
بھارتی خبریں 02 مارچ ، 2019
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حالیہ پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کی برتری کا بلواسطہ اعتراف کرلیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا تھا اور ایک پائلٹ کو زندہ گرفتار کیا تھا۔

اب اس فضائی جھڑپ کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستانی برتری کا بالواسطہ اعتراف کیا ہے۔

نریندر مودی کا حالیہ جھڑپ کے حوالے سے کہنا تھا کہ ’ان دنوں ملک میں بہت شور اٹھ رہا ہے اور ایک سوال اٹھ رہا ’رافیل کی کمی پورے ہندوستان نے محسوس کی ہے، اگر ہمارے پاس رافیل طیارہ ہوتا تو آج صورتحال مختلف ہوتی


متعلقہ خبریں