قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز2دسمبر ، 2019،
برلنگٹن اور مسی ساگہ کے شہری حکام نے اعلان کیا ہے کہ سخت سرد موسم کی پیشنگوئی اور دیگر وجوہات کی بناءپر نئے سال کے موقع پرہونے والی کرسمس اورنئے سال کی سانتا کلا ز کی پریڈ منسوخ کر دی گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔واضح رہے کہ ان دنوں جی ٹی اے میں منجمد کردینے والی بارش اور برفباری کی وجہ سے حالات ابتر ہیں۔