مونٹر یال میں امریکی سیاہ فام کی ہلاکت پر پر تشدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی

قومی آواز :مونٹریال،
کینیڈین نیوز1 جون، 2020،
مونٹر یال میں اتوار کو امریکہ میںپولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے دوران بعض لوگوںنے پولیس پر پتھراﺅ کیا اور آگ لگانے والے بم پھینکے جبکہ پولیس نے مظاہرین پر مرچوں کا چھڑکاﺅ کیااور آنسو گیس کا استعمال کیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لوگوں نے امریکہ کے سیاہ فام افراد سے اظہار یکجہتی کیااور ان کی حمایت میں نعرے لگائے۔شہر میں حالات کشیدہ بتائے جاتے ہیں۔


متعلقہ خبریں