مڈ لینڈ میں گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، ڈرائیور فرار، پولیس حکام

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز19نومبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس حکام کے مطابق پیر کی رات مڈلینڈ کے نزدیک ایک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون ایک نا معلوم گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور اس حادثے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس اس حادثے کے تحقیقات کر رہی ہے


متعلقہ خبریں