قومی آواز :مڈل ایسٹ،
کینیڈین نیوز29، جولائی، 2020،
سعودی اتھارٹیز کے مطابق مکہ میں حج کے مناسک کا آغاز ہو گیا ہے اور ابتدائی طور پر سیکڑوں حجاج منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔منیٰ میں اس وقت اس سو ساٹھ ممالک کے دس ہزار سے زائد حجاج موجود ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔سعودی حکام کی جانب سے وسیع پیمانے پر حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں اور حجاج کو سختی سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ ان احکامات پر عمل کریں۔