قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز29جنوری ، 2020،
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کی شرح بارہ فیصد اور زرعی پیداوار میں کمی ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے یہ انکشاف ایک نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بینکوں کی شرح سود 13.25کے درمیان رہے گی تاہم اشیاءکی سپلائی بہتر ہونے سے توقع ہے کہ مہنگائی میں بتدریج کمی آئے گی۔