قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز، 3نومبر، 2020،
ن لیگی رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ انہوںنے چند دن پہلے حکومت کے بارے میں جو کچھ کہا وہ اس پر قائم ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان دو بار الیکشن ہارے ہیں اور اب وہ زاتیات پر اتر آئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ کوئی اگر انہیں مودی کا یار اورغدار کہے گا تو کیا ان کا دل نہیں دکھے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ بات کریں جو ملکی مفاد میں ہو وہ نہ کریں جس سے کوئی اور بات ہو جائے۔