نئی کابینہ متوسط طبقے کی خوشحالی اور خطے میں امن و استحکام کے لئے کام کرے گی، جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز21نومبر ، 2019،
لبرل پارٹی کے سربراہ جسٹن ٹروڈو نے نئی منتخب کابینہ کے ہمراہ بدھ کو اخباری نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں اپنے نئے وزیروں اور مشیروں سے متعارف کرایا۔ نئی کابینہ میں کچھ نئے اور کچھ پرانے لوگوں کو جگہ دی گئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
جسٹن ٹروڈو نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ نئی کابینہ متوسط طبقے کی خوشحالیا ور خطے میں امن اور استحکام کے لئے کام کرے گی۔


متعلقہ خبریں