قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز24اکتوبر ، 2019،
لبرل پارٹی کے نو منتخب امیدوار جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ نئی کابینہ بیس نومبر کو حلف اٹھائے گی۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی رات اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئی کہی۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔انہوں نے کہا کہ انہیں گو معمولی اکثریت ملی ہے تاہم وہ اپوزیشن سے بات کر کے نئی حکومت تشکیل دیں گے۔