نئی کرکٹ سیریز کے لئے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مشاورت جاری،ترجمان

قومی آواز :لاہور،
کینیڈین نیوز22،ستمبر، 2020،
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مختصر دورانیے کی سیریز کے لئے مشاورت کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے کہ ماہ رواں پاکستان کو جنوبی افریقہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے دورہ ملتوی کرنا پڑا۔ جنوبی افریقی بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اس سیریز کے لئے کام جاری ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ لیکن کورونا کی وجہ سے شیڈول کی تیاری میں مشکلات ہیں۔ پی سی بی نے اپنا ٹیم شیڈول پہلے ہی جنوبی افریقہ روانہ کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں