قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7 مئی ، 2020،
شہر میں جاری ایک سروے کے مطابق نجی اولڈ ہومز میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد سرکاری اولڈ ہومز میں ہونے والی اموات سے کہیں زیادہ ہے۔اولڈ ہومز میںموجود سہولیات اور بستروں کی تعداد کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ کسی کمی یا کوتاہی کا سراغ لگایا جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگ اپنے پیاروں کو اپنی جانم میں کسی اچھی جگہ ہی داخل کراتے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلتا ہے کہ ان سے غلطی ہو گئی ۔