قومی آواز :کراچی،
کینیڈین نیوز23 مئی ، 2020،
کراچی کے ایک نجی چینل کی مقبول اینکر پرسن ندا یاسر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔ ان کے ساتھ ان کے شوہر یاسرنوازاور دیگر اہل خانہ اور ان کی پوری ٹیم بھی کورونا کا شکار ہو گئی ہے جسے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
ٹی وی چینل نے آفیشلی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ندا یاسر کئی دن سے پروگرام سے غیر حاضر ہیں اور وہ اپنا وقت گھر پر قرنطینہ میں گزار رہی ہیں۔