نریندر مودی شہید بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کا سنگ بنیاد رکھیں گے، عالمی میڈیا

قومی آواز :نئی دہلی،
کینیڈین نیوز27، جولائی، 2020،
عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق ایودھیا میں شہید شدہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور اس سلسلے میں پانچ اگست کو ایک تقریب منعقد کی جائے گی جس میں نریندر مودی رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنے کی رسم ادا کریں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔رام مندر بنانے کا حکم بھارتی سپریم کورٹ نے دیا تھا جبکہ مسلمانوں کو اس جگہ سے دور پانچ ایکڑ زمین فراہم کرنے کا حکم بھی دیا گیا تھا۔مسلم رہنما اویسی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین نہیں بلکہ بابری مسجد چاہیے۔


متعلقہ خبریں