قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز22دسمبر ، 2019،
پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ میں نسلی امتیاز کے مبینہ الزامات کی تحقیقات کے لئے جائزہ بورڈ میں ایک مزید ممبر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے ممبر شان رچرڈ کا تعلق گھریلو اور اسٹیٹ قانون دانی سے ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس سے قبل بنائے گئے بورڈ میں دو ممبران شامل تھے تاہم شہریوں کی درخواست پر اس میں رنگدار نسل کے شان رچرڈ کو شامل کیا گیا ہے تاکہ بورڈ میں توازن رکھا جا سکے۔