قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز23نومبر ، 2019،
ٹورنٹو پولیس کے مطابق جمعہ کی رات پرتھ ایونیو کے علاقے میں نشے میں ایک ڈرائیور نے انتہائی غیر زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے روڈ پر چلتی ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو ٹکر دے ماری جبکہ آخر میں اس نے اپنی گاڑی ایک مکان میں بھی ٹھونک دی تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پولیس نے موصوف کو موقع پر پہنچ کر گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم جو گاڑی چلا رہا تھا وہ بھی چوری کی تھی۔