قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیو21، اگست، 2020،
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وہ راولپنڈی میں پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کسی کو این آر او نہیں دے گی چاہے وزیر اعظم عمران خان کو کوئی بڑا فیصلہ ہی کیوں نہ لینا پڑے۔