قومی آواز :ٹورنٹو نیاگرا لیک کے قریب واقع نیاگرا وائینری میں گذشتہ رات لگنے والی آگ سے لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ فائر مارشل کے مطابق آگ رات دو بجے لگی جس سے گودام کا ایک بڑا حصہ تباہ ہو گیاتاہم فائر فائٹرز آگ کو فیکٹری تک پہنچنے سے پہلے ہی بجھانے میں کامیاب رہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو دسکی۔
کینیڈین نیوز،17اپریل ،2019