قومی آواز :کوئینز ٹاﺅن،
کینیڈین نیوز،11،دسمبر، 2020،
نیوزی لینڈ کے دورے پر آئی ہوئی پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے کوئنز ٹاﺅن میں اایک پریکٹس میچ میں پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو ہرا دیا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستان گرین کی طرف سے کھیلتے ہوئے شاہین آفریدی نے چھ وکٹیں اپنے نام کیں اور سیریز شروع ہونے سے پہلے ہی اپنی دھاک بٹھا دی۔پاکستان گرین نے مقررہ بیس اوورز میں ایک سو پچاس رنز بنائے