نیو زی لینڈ دسمبر ،جنوری میں پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی، بورڈ کی تصدیق

 

قومی آواز :آکلینڈ
کینیڈین نیوز11، اگست، 2020،
نیوزی لینڈ کے کرکٹ چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ دسمبر جنوری میں پاکستان ، آسٹریلیا ، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کھیلے گی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ پاکستان کو دسمبر میں نیو زی لینڈ کے دورے میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی کھیلنا ہیں۔اس دوران کورونا ایس او پیز کا بھی خیال رکھا جائے گا۔


متعلقہ خبریں