قومی آواز :واشنگٹن،
کینیڈین نیوز29مارچ ، 2020،
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیو یارک میں لاک ڈاﺅن کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیو یارک ، نیو جرسی اور کینکٹی کٹ میں صرف ٹریول ایڈوائزری جاری کی جائے گی ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ صدر نے اعلان کیا کہ انہوں نے یہ فیصلہ وائٹ ہاﺅس میں قائم ٹاسک فورس کے حکام سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔انہو ں نے انتظامیہ کہ ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں جلد ہی ایک ٹریول ایڈوائزری جاری کریں۔