نیپال نے بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی لگا دی، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

قومی آواز :کھٹمنڈو،
کینیڈین نیوز10، جولائی، 2020،
ہمالیائی ریاست نیپال نے اپنی سرحدی حدود میں بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پابندی شہریوں کی جانب سے ان شکایات کے بعد عائد کی گئی ہے کہ بھارتی چینلز پر نیپال کے خلاف مواد نشر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس پابندی کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اس وقت خراب ہونا شروع ہوئے تھے جب بھارت نے اس متنازع علاقے میں سڑک کی شروع کی تھی جس پر نیپال اپنا علاقہ ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔


متعلقہ خبریں