قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز31جنوری ، 2020،
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ایک اعلامیے کے مطابق ادارے نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دنیا بھر میں گلوبل ایمرجنسی کے نفاز کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ادارے کا کہنا ہے کہ ایسا چائنا کے اندر وائرس سے ہونے والے اموات کی وجہ سے نہیں بلکہ دنیا بھر میں آمد و رفت کے زریعے پھیلنے والے وائرس کو کنڑول کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔