قومی آواز :سری نگر،
کینیڈین نیوز17،ستمبر، 2020،
بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں انڈین فورسز کا ظلم و ستم جاری ہے اور بھارتی فورسز نے گذشتہ دنوں مظالم پر احتجاج کرنے والے ایک خاتون سمیت چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ ہلاکتیں سری نگر کے علاقے بنا مالو میں ایک سرچ آپریشن کے دوران کی گئیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔بھارتی فورسز سر چ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہی ہیں اور علاقے میں انٹر نیٹ بند کر کے رابطے کا ہر زریعہ کاٹا جا رہا ہے۔