قومی آواز،
عالمی نیوز،29جون،2021
عالمی رابطے کی سائیٹ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صارفین کی دیرینہ خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے اب ایک ایسا فیچر لانچ کرنے والی ہے جس کی مدد سے صارفین واٹس ایپ کو فون کے علاوہ دیگر ڈیوائسز پر بھی استعمال کر سکیں گے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ترجمان کا کہنا ہے نئے فیچر کی آزمائش کے بعد صارفین واٹس ایپ کو فون کے علاوہ ڈیسک ٹاپ، پورٹل اور دیگر ڈیوائسز سے استعمال کر سکیں گے۔