قومی آواز :واگھان،
کینیڈین نیوز،22، اگست، 2020،
واگھان پولیس کے مطابق شہر کی سڑکوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریس لگانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاﺅن کے دوران پولیس نے تیرہ افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ متعدد افراد پر سینکڑوں چارجز بھی عائد کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ شہر کی سڑکوں پر خطرناک انداز سے ریسنگ میں ملوث ہیں اور یہ کریک ڈاﺅن شہریوں کی حفاظت کے نقطہءنظر سے کیا گیا تھا۔