قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،12اکتوبر ، 2019،
یارک ریجن پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق واگھان میں بڑھتی ہوئی چوریوںکے خلاف ہونے والے ایک آپریشن میں تئیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر مختلف مقامات پر ہونے والی چوریوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
پولیس کے مطابق زیادہ تر چوریاں شراب کے اسٹوروں میں ہوئیں جہاں چوروں نے ساٹھ ہزار ڈالر کا نقصان کیا ۔