ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دے دی

قومی آواز
اسپورٹس نیو ز، 21 اکتوبر ،2021
دبئی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے پاکستان کو وارم اپ میچ کے دوران چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 186 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جو اس نے چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جنوبی افریقہ کے راسی ڈارسن نے ایک سو ایک رنز کی یادگار اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔انہوں نے اپنی اننگز میں چار چھکے اور دس چوکے لگائے۔


متعلقہ خبریں