قومی آواز : البرٹا
کینیڈین نیوز،2مئی،2019
البرٹا الیکشن میں کامیاب ہو کر پریمر بننے والے سابق فیڈرل کنزرویٹیو کیبنٹ ممبر جیسن کینی جلد ہی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں ماحولیاتی پالیسی اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔زرائع جیسن کینی کو حکومت مخالف شخصیت قرار دے رہے ہیں۔
۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔