قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز13مارچ ، 2020،
اٹاوا کے سرکاری زرائع کے مطابق خاتون اول سوفی ٹروڈو کے برطانیہ سے واپسی پر کئے گئے ٹیسٹ کے مطابق ان میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس تشخیص کے بعد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور سوفی ٹروڈو آئی سو لیشن میں چلے گئے ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق وزیر اعظم میں کرونا کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی لیکن وہ احتیاطاً سوفی ٹروڈو کے ساتھ آئی سو لیشن میں ہیں۔