قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز6، جولائی، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ہفتے ہونے والی سہہ ملکی سربراہان میٹنگ میں وزیر اعظم شریک نہیں ہو سکیں گے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم اس دوران مصرود دن گزاریں گے اور ایک کیبنٹ ضیافت میں شرکت کریں گے جبکہ سربراہ میٹنگ میں ان کی جانب سے لوپیز اوبراڈو شرکت کریں گے