وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا عمران خان کو فون، کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،18 جون، 2020،
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلی فون کر کے کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔اس موقع پر ترقی پذیر ملکوں کی ضروریات کے بارے میں بات چیت کی گئی اور کینیڈا اور پاکستان کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔


متعلقہ خبریں