قومی آواز،
کینیڈین نیوز،16جون،2021
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو جی سیون ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت اور دیگر ممالک کے دورے کے بعد کینیڈا واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے ائیر پورٹ پر اترتے ہی قریبی ہوٹل میں قرنطینہ کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ جہاں وہ تین دن قیام پذیر رہیں گے۔ واضح رہے کہ کینیڈین قوانین کے مطابق کسی بھی غیر ملکی سفر سے واپس آنے والوں کو ملک میں واپسی پر کم از کم تین قرنطینہ کرنا ہوتا ہے۔