قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز، 8نومبر، 2020،
وزیر اعظم عمران خان نے امریکی انتخابات میں کامیابی پر نو منتخب صدر جو بائیڈن اور وائس پریزیڈنٹ کمیلا ہیرس کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں جو بائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرنے ،پیسہ چوری کرنے والوں کے خلاف احتساب اور افغانستان میں امن کے لئے کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔