قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز24 مئی ، 2020،
وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے عید کے موقع پر کینیڈین مسلمانوں اور دنیا بھر کے تمام مسلمز کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ رمضان کے آخر میں مسلمانوں کے لئے عید ایک خوشی اور مسرت کا تہوار ہے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
اس موقع پر ضرورتمندوں کو یاد بھی رکھا جاتا ہے اور ایک دوسرے سے ملاقات کی جاتی ہے تاہم اس بار عید کچھ الگ ہے اور لوگ اپنے اپنے گھروں میں عید منا رہے ہیں تاکہ کورونا وباءسے خود کو اور دو سروں کو محفو ظ رکھ سکیں۔