قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز22،ستمبر، 2020،
کوئی وفاقی وزیر مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا، یہ ہدایت وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاری کی۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ وزیر اعظم نے وزراءکے بیانات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے غیر ضروری بیانات جاری کرنے سے روک دیا اور ہدایت کی کہ کسی وزیر کی کوئی زاتی رائے نہیں ہوتی آئندہ کوئی مذہبی معاملات پر بات نہ کرے۔