وفاقی کابینہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے ملک بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،3مارچ ، 2020،
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تیرہ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ اس موقع پر کابینہ کو کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔کابینہ نے اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ملک بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی۔


متعلقہ خبریں