قومی آواز :
اسپورٹس نیوز،24مارچ ، 2021
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے کیریر کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ انہوں نے سچن ٹنڈولکر کے بعد دس ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ انہوں نے یہ کارنامہ ایک سو پچانوے اننگز میں بنایا جبکہ سچن ٹنڈولکر نے اپنے دس ہزار رنز تین سو تیرہ اننگز میں مکمل کئے تھے۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ٹنڈولکر نے اپنے ملک میں اون اعشاریہ سڑسٹھ کی اوسط سے سات ہزار دو سو سولہ رنز اسکور کئے جبکہ کوہلی نے چونسٹھ اعشاریہ اکتیس کی اوسط سے تینتالیس میچوں میں تین ہزار سات سو تیس رنز اسکور کئے۔